جبر زنا کے کیس میں آٹھ لوگ گرفتار ، ملزمان میں لڑکی کی ماں اور بہن بھی شامل

نیٹسورس: فوکوکا اتوار کے روز یہاں ایک ١٦ ساله لڑکی کو جبر زنا کرنے کے کیس میں اٹھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ، ، ملزمان میں زیادتی کا شکار هونے والی لڑکی کی ماں اور چھوٹی بہن بھی شامل هیں ـ پولیس کے مطابق زیادتی کا شکار لڑکی کی ماں پر الزام ہے که  اس نے چھری کے زور پر لڑکی کو مجبور رکھا جس دوران ٢٠ ساله یاماناکا هیروکی لڑکی کے ساتھ جبر زنا کرتا رھا ، لڑکی کی چھٹ بہن پر الزام ہے که اس نے دوسروں کے ساتھ مل کر مکے اور تھپڑ مار مار کر  لڑکی کو مدھوش کردیا ـ یه کام رات دو بجے شروع هوا اور تقریباً پانچ گھنٹے جاری رھا ـ لڑکی کو چہرے اور جسم پر دو ھفتے کی ھسپتال ٹریٹ منٹ کے زخم آئے هیں ـ

یه وقوعه فوکوکا شہر ميں ایک ٨ ساله کے گھر پر هوا جہان یه لوگ اکٹھے هوئے تھے ، پولیس کے مطابق وقوعه اس وقت شروع هوا جب ایک تلخ کلامی جھگڑے میں لڑکی نے برا رویه اختیار کیا ، سب ٨ لوگوں نے اپنے اپنے اس جبر زنا میں شمولیت کا اعترف کر لیا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.