نیٹ سورس: سائیتما پولیس نے کاواگوچی گے ایک شهری کے گھر کی تلاشی ک وارنٹ خاصل کرلیے هیں ، اس پر الزام ہے که اس نے مارکیپ میں موجود نئی اور مقبول فلموں کی کاپی کرکے انٹر نیٹ پر دوسرے لوگوں کے ڈاؤن لوڈ کے لیے لگائی هیں ـ ملزم کی عمر ٢٨ سال ہے پولیس اس بات کی تحقیقات کا پروگرام بنا رهی ہے که اس بندے نے فلموں کی کاپی کرکے فائل شئیرنگ کے لیے انٹر نٹ پر کیوں لگایا ـ
تقریباً ٢٦٠ فلمیں جن میں ھیری پوٹر اور ھاف بلڈ پرنس بھی شامل هیں ان کو کابی رائیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے هوئے لاتعداد لوگوں کو ان کی کاپی ڈاؤن لوڈ کرنے تک رسائی حاصل هوئی تھی
اسی طرح کے ایک ملتے جلتو کین میں کیوتو پولس نے مئی ٢٠٠٨ میں کیوتو میں بھی تین لوگوں گرفتار کیا تھا،نہوں نے کارٹون ٹی وی شو کو ڈاؤن لوڈ کے لیے مہیا کیا تھاـ