عام الیکشن میں پارٹیوں کے منشور میں لوگوں کی دلچسپی بڑھی ہے

نیٹسورس: منگل کے روز سے شروع هونے والے ایک سروے میں معلوم هوا ہے که عام لوگ سیاسی پارٹیوں کے منشور یعنی انتخابی وعدوں میں دلچسپی لے رهے هیں ، ٣٠ آکست کو جاپان مين عام انتخابات هو رهے هیں  جن کے لیے سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مانی فیستو (سماج سدھارکام ) کی تفصیلات کو جاگر کرکے ووٹوں کا مطالبه کررهی هیں ـ ڈیموکریٹک پاڑو کے کینڈیٹوں کو اس بات کے لیے ایک سٹڈی کروائی جارهی هے که وھ اپنی پارٹی کے انتخابی وعدوں کی تفصیلات سے اپني سپوٹروں کو کیسے آگاھ کریں گے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.