ناگویا میں خنزیر بخار سے موت ، جاپان میں مرنے والوں کی تعداد تین هو گئی

نیٹسورس: ناگویا کی بلدیه نے بتایا ہے که یہان بدھ کے روز  ایک ٨٠ سالی خاتون کی موت واقع هوئی هے جس کی موت کو تصدیق خنزیر بخار کے وائیرس   سے هونے کی هوئی هے ـ

کیوتو میں منگل کے وز  ایک ٧٧ساله کی موت بھی خنزیر بخار سے هوئی تھی جو جاپان کی اس وائیرس سے دوسری موت تھی ـ

اب تک جاپان مين سوائن فلو (خنزیر بخار) سے متاثرین کے ٥٠٠٠ کیس کنفرم هوئے هیں جن کے متعلق وزارت صحت کا کہنا ہے که ان میں سے زیادھ تر تشویش ناک نهیں هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.