نیٹ سورس : راشد صمد خاں
11دسمبر۔ پاکستان سفارت خانہ ٹوکیو، کے سیکنڈ سیکرٹری کونسلر آفیسر ،جناب ندیم بھٹی صاحب کے
مطابق ناگویا میں،
مورخہ 15 دسمبر بروز اتوار دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک کونسلر کیمپ لگایا جا رہا ہے۔
جس میں شادی ۔
اموات طلاق۔
بچے کی پیدائش۔
حلف نامہ۔
پاسپورٹ اور دیگر سرٹیفکیٹس اور ان کے اندراج اور وصولی کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی۔
ناگویا میں رابطہ کے لئے ۔1436-460 ائچی کین، توبی شیمامورا، تاکینو گُن 3-1 سیکنڈ سیکرٹری کونسلر آفیسر جناب ندیم بھٹی فون
08046641950
-Camp’s Address and name of contact person are as follows:
3-1 Take no go-Tobishimamura, Amagun -Aichi Prefecture, Postal Code 490-1436 -Contact Person: Mr. Nadeem Ahmed
گزشتہ اتوار کی کیمونٹی میٹنگ میں سفیر پاکستا ن نے اعلان کیا ہے۔
کہ آئیندہ ہر ماہ، ایک اتوار کے دن ، چھٹی کے باوجود سفارتخانہ ، جاپان مقیم پاکستانیوں سے کاغذات وصول کیا کرے گا۔
مہینے کے کون سے اتوار؟ کے متعلق ابھی یعین نہیں کیا گیا ہے ۔