رپورٹ: شاہد مجید: عوامی نیشنل پارٹی جاپان کے جنرل سیکرٹری
محبوب علی خان کے والد
محترم شیرزمان خان پاکستان میں وفات پا گے ہیں
انا للہ وانا الہ راجعون
ان کی عمر 67سال تھی ان کی نماز جنازہ 30 دسمبر کوخیبر پختون خوا کےعلاقے صوابی میں ادا کی جاے گی
یاد رہے محبوب علی خان چند دن قبل ہی والد صاحب کی عیادت کے بعد جاپان واپس پنچے تھے،۔
پی پی جاپان کے صدر چوہدری ارشاد احمد نایب صدر محسن عباس شاہ جنرل سیکرٹری شاہد مجید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مجاہد عباس شاہ نے ان سے تعزیت کے ساتھ ان کے والد محترم کی معغفرت کی دعا بھی کی