نیا سوشل سیکورٹی کارڈ اس خزاں تک جاری هونا شروع هو جائے گا

نیٹ سورس: تجرباتی بنیادوں پر نیا سوشل سیکورٹی کارڈ  جس میں نرسنگ کئیر ، انشورنس کارڈ ، پینشن ریکارڈ هو گا ، یه کارڈ تجرباری بنیادوں پر جلد سے جلد آنے والے خزاں کے موسم تک جاری هونا شروع هو جائے گا ـ وزارت صحت اس کارڈ کو ٢٠١ کے مالی سال تک رواج دینا چاھتی هے جس کے لیے وزارت کو امید ہے که ٢٠١٠ کے مالی سال میں تجرباتی طور پر چلائے گئےکارڈ میں اگر کو ابہام یا تکنیکی مسائل هوں تو سامنے آ جائیں ـ

نئے کارڈ میں ایک الیکٹرک سرکٹ چپ لگی هو گی ، جس سے کارڈ هولڈر کو اون لائیں اپنے ریکارڈ تک رسائی هو گی ، جهاں کارڈ هولڈر اپنا پینشن ریکارڈ ، ھسپتال کا ریکارڈ اور ادائیگیوں کو جان سکے گا ـ

سیاسی طور پر لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے انتخابی منشور میں اس کارڈ کو رواج دینے کا وعدھ هے لیکن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے انتخابی وعدوں میں اس کا کوئی ذکر نهیں هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.