اسلامک سرکل والوں کی ، فونابوری سالانہ سیرت پارٹی ۔

ٹو کیو (رپورٹ شاہد مجید ) اسلامک سرکل اف جاپان  کے زیر اہتمام ٹوکیو کے علاقے فونا بوری میں سیرت النبی کانفرنس  کا اہتمام ہوا جس میں سرکل کے ساتھیوں سمیت کینیڈا سے تشریف لاے ہوے ممتاز عالم دین  جناب اقبال مسعود ندوی سفارتخانہ پاکستان  جاپان میں مقیم  سینیر پاکستانیوں  کمیونٹی کی نمایاں سیاسی سماجی شخصیات  ہر طبقہ فکر کے لوگوں سمیت پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر شہزاد علی بہلم سابق صدر رحیم ارایں پی پی جاپان کے جنرل سیکرٹری شاہد مجید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مجاہد شاہ پی ایم ایل (ن ) جاپان کے صدر حافظ مہر شمس نایب صدر پیر شکیل طور رانا اشفاق   تحریک انصاف جاپان کے صدر چوہدری رزاق ادارہ منہاج القران جاپان کے صدر انعام الحق  نےشرکت کی نظامت کے فرایض  عشرت ہاشمی بھای نے خوبصورتی سے سرانجام دے سیرت کانفرنس میں مقررین نے حضور پاک صلی الله علییہ وسلم کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم ایک عظیم ترین ہستی ھیں   سیرت کانفرنس کے محمان خصوصی  پاکستان کے ممتاز صحافی اوریا مقبول جان نے خصوصی خطاب  کیا انہوں نے کہا کہ جو علم خدا اور اسکے رسول کی طرف نہ جاے وہ علم نہی ہے انہوں قرانی ایات کا حوالہ دے کر کہا اللہ تعالی نے کو باطل چیز پیدا نہں کی انہوں نے کہا وحی الہی ہی ہر چیز ہے جدید ساینس بہی حضور پاک صلی الله علیہ وسلم کے تا بع ہے حضور پاک  صلی الله علیہ وسلم  نے اپنے بہترین کردار سے لوگوں کو اسلام کی طرف راغب کیا ان کے خطاب کو حاضرین نے انتہای انہماک سے سنا  انہوں نے کہا حضور صلی الله علیہ وسلم کی امت ہی بہترین امت ہے انہوں نے کہا کہ علم نبوی ہی ہماری کامیابی کا راستہ ہے اخر میں مولانہ سلیم الرحمان اجتماعی دعا کروای  چبہ میں مقیم ظفر اقبال  کی صحت یابی اور ممتاز مسلم لیگی و پاکستان ایسو ایشن جاپان چبہ پریفکچر کے جنرل سیکرٹری سکندر پسیہ کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لے بہی دعا کی

image_1 image_2 image_3 image_4 image_5 image_6 image_7 image_8 image

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.