زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی

نیٹسورس: منگل کے روز میٹروجیکل ایجنسی نے زلزلے کا ایک الرٹ جاری کیا تھا جس میں ایک ھلکے درجے کے زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور اس کے مفاضات میں محسوس کیے جانے کا کہا گیا تھا

بعد میں یه الرٹ غلط نکلا  کیونکه سسٹم کے سوفٹ وئیر میں  کچھ نقص پایا گیا هے

اس الرب کی وجه سے ٹوکیو کی ٹرینوں کی آٹھ لائینون کو بند کرنا پڑا جس سے ٹرینوں کی آمد رفت ميں  تقریباً بیس منٹ کا تعطل آیا

زلزلے کے الرٹ کا یه سسٹم پانچ رچر سکیل یا اس سے زیادھ گے زلزلے کے امکان  کا ھونے پر  پہلے سے اگاهی کے لیے بنایا گیا هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.