ٹوکیو (رپورٹ شاہد مجید ) (اسلامی سرکل اف جاپان کی دعوت پر جاپان اے ہوے
ممتاز صحافی اور اینکر اوریا مقبول جان اپنی دورہ جاپان کے بعد پاکستان کی قومی ایر لاین کے زریعہ واپس روانہ ہوگے ہیں
انہوں نے اپبے دورہ جاپان میں جاپان میں مساجد میں خطاب کے اور فکر انگیز باتیں کی جاپان میں کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے ان سے ملاقاتیں بھی کیں
انہوں نے سفیر پاکستان ٹوکیو جناب عامل فاروق سے ملاقات بھی کی انہوں نے جاپان دور دراز علاقوں تھویامہ اور دیگر مقامات پر درس بھی دےاور کمیونٹی کے احباب نے انکے اعزاز میں پرتکلف ظہرانوں اور عشایوں کا اہتمام کیا ان کے اور کینیڈا سے اے ہوے ممتاز عالم دین اقبال مسعود ندوی کےاعزاز میں پاکستان کمونٹی کی جانب سے عشایہ اہتمام کیاگیا جو ایک تاریخی بین القوامی اہمیت اختیار کر گیااس عشایہ میں دنیا کی مختلیف کمیونٹیز کے حضرات نے شرکت اس کی میزبانی پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر شہزاد علی بہلم نےٹو کیو کے مقامی ریسٹورنٹ میں کی اس عشایہ میں جاپان کی سیاسی سماجی دینی تنظیموں کے نمایندوں اور سربراہوں سمیت اسلامک سرکل اف جاپان کے رفقا نے بہی شرکت کی محمان خصوصی اوریا مقبول جان کو شہزاد علی بہلم حافظ مہر شمس مجاہد شاہ شاہد مجید اور دیگر کمونٹی کے احباب گاڑیوں کے جلوس کی شکل میں لے کر عشایہ کے مقام پر پہنچے دوران عشایہ پاکستان کے موجودہ حالات امت مسلمہ اور دیگر موضع پرگفتگو ہوتی رہی اس سے قبل میزبان شہزاد علی بہلم نے مختصر خطاب میں تمام محمانوں کا شکریہ ادا کیا سرکل کے سا بق امیر جمیل احمد سراج بھای عبداللہ بھای شکیل عباسی مجیب الرحمان اور امیر سرکل سعید بیگ منہاج القران جاپان کے صدر انعام الحق پی پی جاپان کے جنرل سیکرٹری شاہد مجید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مجاہد شاہ پی ایم ایل (ن) جاپان کے کرتا دھرتا صدر مہر شمس نایب صدر شیخ عارف پیر شکیل طور رانا اشفاق مکھی لیگی کا رکن راشد بٹ مظہر خان جھا را بٹ اور ان کے ساتھی تحریک انصاف جاپان کے صدر رزاق چوہدری ریس صدیقی مولانا سلیم الرحمان اور دیگر حضرات بھی موجود تھے اس موقع پر سینر پا کستانی حسین خان بھی موجود تھے انہوں نے تقریب کے میزبان شہزاد علی بہلم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے معزز محمان اوریا مقبول جا ن سے تعارف کرواتے ہوے کہا کہ شہزاد علی بہلم پا کستا ن ایسوسی ایشن کے صدر ھیں اس موقع پر سب نے تالیاں بجایں عشایہ کے اخر میں محمان خصوصی دیگر تمام مہمانوں سے گھل مل گے اور تمام مہمانوں نے گروپ تصاویر بنوایں