ہوٹل کے مینجر کی لڑکی کے ساتھ شرارتیں ۔

ٹوکیو میٹرو پولٹین پولیس نے فائیو سٹار ہوٹل حیات توکیو کے جرنل مینجیر کے وارنٹ گرفتاری نکلوا لئے ہیں ۔
پنتالیس سالہ انتونیو پر پر الزام ہے کہ اس نے اپنے ہوٹل میں ایک جوان سال لڑکی کو توائلٹ میں لے جا کر اسے ساتھ زبردستی بوس کنار کیا ۔
لڑکی کے لباس سے ملنے والے ڈی این اے کے تجزیے سے انتونیو ہی ملزم ثابت ہوا ہے ۔
ملزم انتونو ملک چھاڑ کر کہیں باہر چلا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق انتونیو جیسے ہی جاپان واپس آئے گا اس کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.