گنماں کین میں عید ملن پارٹی ٢١، ٩ ،٢٠٠٩

آج گنماں کین ميں جناب عَبدالقدوس بھٹی اور ڈار خرم

اقبال صَاحب کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں گنماں کی تمام قخصیتوں کو مدعو کیا گیا ، جن میں بیرون ملک سے عیدکی خوشیوں میں شریک هونے کے لیےآئے هوئے دبئی سے جناب  خطاب گل صاحب (نذیر انٹرنیشنل) افریقه سے آئے هوئے جناب اعجاز میر صاحب(رائل موٹرز) اور پاکستان سے آئے هوئےشاھ نواز صاحب کے والد، پاکستان ایسوسی ایشن کے سابقه مرکزی نائیب صدر راجه محمد فیاض انجم ، صدر گنماں کین سرفراز بھٹی ، چوھدری ذکاء چوھدری راشد (ٹوکیو ٹریڈنگ والے) شاھد بٹ ، میر محمد اکرم ، محمد حفیظ ، میر حسن ، ڈار ندیم ، ڈار عامر ، راجه ریاض (حلال فوڈ والا) اور گنمان کین کے تمام محترم دوستوں نے شرکت کی اس پارٹی کا مقصد جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنا اور آپس ميں خوشیوں کو بانٹنا تھا

آخر میں پاکستان کے اچھے مستقبل کے لیےاجتماعی دعا  کی گئی

منجانب :عَبدالقدوس بھٹی

[nggallery id=25]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.