ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز جناب راجہ افتخار فاروقی اپنے ذاتی مراسم استعمال کرتے ہوئے مبصر کی حیثیت سے جاپان چلے گئے ہیں۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن ممبران نے معاملہ کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا کیونکہ ڈیپوٹیشن پر آئے افسران بیرونِ ملک بطور مبصرجانے کے اہل نہیں ہوتے۔