جاپان کی پارلیمان زیریں کی 475 نشستوں کےلئےگزشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات کے اب تک کےنتائج اس طرح ہیں۔475 میں سے 351 کا نتیجہ آ چکا ہے۔ جس کےمطابق حکمراں جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے 236 نشستیں حاصل کیں۔…
Author: محمد رفیق اعوان
جاپان کا گائوں جہاں انسانوں کی نسبت گُڈے زیادہ آباد ہیں۔
جاپان کے گائوں ناگورو میں یہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہےکہ یہاں انسان تو کم وبیش نظر آتے ہیں لیکن سکولوں،بازاروں، گلیوں اور کھیتوںمیں ہرکہیں انسانی جسامت کیطرح کےگُڈے اور گڑیاں نظر آتی ہیں۔ یہاں چوراہے میں ننھی ننھی گڑیاں…
جاپان میں ہونےوالے عام انتخابات میں شنزوابیےدوبارہ وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے
جاپان میں ہونےوالےعام انتخابات میں شنزوابیے 2تہائی اکثریت سے دوسری بار وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ان عام انتخابات میں ٹرن آئوٹ 50فی صد رہا۔حکمران جماعت اوراسکےاتحادیوں نے475میں سے 333 سیٹوں پرکامیابی حاصل کی۔جبکہ اپوزیشن کی اہم جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف…
جاپان میں عام انتخابات
جاپان میں آج 14 دسمبر بروز اتوار عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ایوان کی 475 سیٹوں پر 1191 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں۔جاپان کی سیاسی جماعتوں کے رہنما اور امیدواروں نے اتوار کو ہونے والے عام انتخابات سے پہلے اپیلیں کیں۔…
جاپان کی نئی ایجاد
جاپان کی نئی ایجاد یہ ہے کہ ایسےروبوٹس متعارف کروا دئے گئے ہیں جو چیئر لیڈر روبوٹس کہلاتے ہیں۔مختلف رنگوں سے مزین یہ روبوٹس جاپان کی ایسی نئی ایجاد ہے جو آئندہ نسل کو متاثر کرنے کیلئے تیار کی گئی…
انا للہِ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوسناک خبر ہے کہ چیف ایڈیٹر جناب اطہر صدیقی جو نوائے ٹوکیو کے چیف ایڈیٹر ہیں ان کے سسر جناب شبیر احمد صدیقی اوراحمد صدیقی کے والد محترم طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد رضائے الہی سے انتقال فرما…
ڈیپوٹیشن پرالیکشن کمیشن میں آیا ہوا افسر مبصر کے طور پر جاپان روانہ
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز جناب راجہ افتخار فاروقی اپنے ذاتی مراسم استعمال کرتے ہوئے مبصر کی حیثیت سے جاپان چلے گئے ہیں۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن ممبران نے معاملہ کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا…
تحریکِ انصاف کا تویاما کین میں ہونے والا جلسہ کامیاب ثابت ہوا
معروف سماجی شخصیت معازٹیپواور عوان شاہد ،نوید امین (المعروف ٹیپو برادران) جو پاکستان تحریک انصاف جاپان کے مرکزی رہنما بھی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تویاما کیں میں تحریکِ انصاف کا جلسہ جاپان کی فضا میں…
جاپان کے ماہرین نے دوستانہ روبوٹ تیار کر لیا
اب تو روبوٹ بھی آپ کے بہترین دوست بن سکتے ہیں۔ جاپانی ماہرین نے فرینڈلی روبوٹ تیار کر لیا ہے۔اگر آپ کو دوست بنانے کا شوق ہو تو پھر تیار ہو جائیں۔ اب پلاسٹک اور لوہے کے روبوٹ سے بھی…
لڑاکا طیاروں کی قریبی پرواز کے سلسلے میں جاپان کا چین سے شدیداحتجاج
چین کے جنگی طیاروں کی طرف سے نگرانی پر مامور جاپانی طیاروں کی ایک جوڑی کے ساتھ خطرناک حد تک قریب پرواز کرنے پر احتجاج کے طور پرجاپان نے ٹوکیو میں تعینات چینی سفیر کو طلب کیا۔ بدھ کے روز…
صدر اوباما نے کہا ہے کہ ہم جاپان کے ساتھ دفاع میں مدد کے معاہدے پر کاربند ہیں
صدر اوباما کا جاپان کے وزیرِاعظم شنزوابی کے ہمراہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ دہائیوں پہلے کئے گئے جاپان کے ساتھ دفاعی معاہدے پر امریکہ کاربند رہے گا۔
5 خواتین کی جاپان کابینہ میں شمولیت
جاپان کے وزیرِاعظم چاہتے ہیں کہ ملک کے سیاسی اور کاروباری شعبوں میں 2020ء تک خواتین کو 30٪ نمائندگی دی جائے۔ اسی بات کے پیشِِ نظرپانچ خواتین کو جاپان کابینہ میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا۔ وزیر اعظم شنزوابی…