انا للہِ و انا الیہ راجعون

نہایت افسوسناک خبر ہے کہ چیف ایڈیٹر جناب اطہر صدیقی جو نوائے ٹوکیو کے چیف ایڈیٹر ہیں ان کے سسر جناب شبیر احمد صدیقی اوراحمد صدیقی کے والد محترم طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔آپ حضرات سے درخواست ہے کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کیلئے ایک بار سورۃ الحمد اور 3 بار قل شریف پڑھ کر ان کی روح کو ثواب پہنچائیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔