دعائے صحت کی اپیل

ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم دوست جناب چوہدری محمد داؤد ، خادم مسلم لیگ ن جاپان  ،
ایشی اوکا اباراکی والے
تسچی اْورا  ( اباراکی کین ) کے ہسپتال میں داخل ہیں ، ان کو دل کا عارضہ لاحق ہوا ہے  ۔
دوست احباب سے اپیل ہے کہ  ان کی صحت کے لئے دعا کریں ۔ْ
منجانب ،۔ محمد اسحق نیشی ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔