ایتاکورا(نیٹسورسز):جمعرات کے روز کو ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی سترویں برسی کے دن کے طور پر منایا جارہا ہے ،۔
جاپان کے لوکل ٹائم کے مطابق سبح آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
جاپانی وزیر اعظم جناب آبے اور دیگر لوگ اس سرمونی میں شامل ہوں گے ۔
چھ آگست انیس سو پنتالیس کے دن ایک امریکی جنگی جہاز جس کا نام اینولا گے تھا اس جہاز سے لٹل بوائے نامی ایٹم بم ہیروشیما شہر پر گرایا گیا ۔
دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے موجب اس بم حملے میں کوئی ایک لاکھ چالیس ہزار انسان جان سے گئے تھے ، اس بم سے چار ہزار ڈگری سیلسیاوس کی حرارت پیدا ہوئی تھی ،جس سے لوہے بھی پگھل جاتا ہے ۔
تین راز بعد نو آگست انیس سو پنتالیس کے دن دوسرا ایٹم بم حملہ جاپان کے ساحلی شہر ناگاساکی پر کیا گیا تھا ، جس میں ستر ہزار لوگ جان سے گئے تھے ۔
چھ دن بعد پندرہ آگست کے روز جاپان نے ہتھیار ڈال دئے تھے ، جس کو جنگ عظیم دوم کا خاتمہ کہا جاتا ہے ۔