ایتاکورا(نیٹسورسز): ٹکیو کی کیتا وارڈ میں چھیاسی سالہ سائیکل سوار ،ماتسواوکا گاربیج والے ٹرک کی ٹکر سے فوت ہو گیا ،۔
اس سال توکیو میں ماتسواوکا کی موت سے کچرے کے ٹرک کی ٹکر سے مرنے والوں کی تعداد سو نفر ہو گئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت چوتالیس دن جلدی پوری ہو گئی ہے ۔
ماتسوکا سڑک کراس کرتےہوئے اس حادثے کا شکار ہوا ۔
ٹوکیو میں گاربیج ٹرک کی ٹکر سے ہونے والے حادثات سے بچاؤ کے لئے پولیس سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کو احتیاطی تدابیر کرنے کا بتاتی رہتی ہے ۔ گاربیج کے ٹرک جو کہ ٹوکیو میں صبح سویرے بہت جلدی میں کام کر کر رہے ہوتے ہیں ، ان سے حادثے سے بچنے کے لئے سب سے بہتر تجویز یہ ہی ہوتی ہے کہ ان سے کترا کر نکلا جائے ۔