تویاما میں باپ کی قاتل عورت گرفتار ۔

کازو ( نیٹ سورسز) : تویاما میں تاکااوکا پولیس نے ایک 54 سالہ عورت کو گرفتار کر لیا ہے ، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے 84 سالہ باپ کو قتل کر کے اس کی لاش  گھر کے لان میں دفن کر دی تھی ،۔
پولیس کے مطابق  ، ہیرومی کاوابچی نامی   اس عورت نے خود پولیس اسٹیشن آ کر گرفتاری دی ہے ۔
عورت نے پولیس کو بتایا ے کہ اس نے اپنے باپ کو آگس کے وسط میں قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کر دیا تھا ،۔
عورت ی نشاندہی پر پولیس نے مقتول کی نعش  برامد کر لی ہے  ۔
عورت نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے باپ کو  پنشن کی رقم کی چوری  کا علم ہو  گیا تھا ، ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔