کازو ( نیٹ سورسز) ،۔توکوگاوا شوگونتے ،نے چار سو سال پہلے تویوتومی کے خلاف اوساکا شہر کا محاصرہ کیا تھا ، اس محاسرے کی چار سو سالہ یاد گیری نمائش یہاں ٹوکیوں میں جاری ہے ،۔
ک یہ نمائش 29 آگست تک جاری رہے گی ۔
ٹوکیو کی مارو نو اوچی بلڈندگ میں جاری اس نمائش میں “سامورائی” ہتھیار رکھے گئے ہیں ،۔
جاپان کی ہسٹری اور کلچر سے دلچسپی رکھنے والے شوقین افراد کے لئے ایک بہترین موقع ہے ۔
ٹوکیو کی مارو نواوچی بلڈنگ میں یہ نمائش 29 آگست تک جاری ہے ۔