پاکستان اینوسٹمنٹ سیمنار (2015ء) ۔ پاکستان ایمبیسی ٹوکیو ۔

ایمبیسی پریس ریلیز: پاکستان کے سفارت خانہ ٹوکیو میں مورخہ پندرہ اکتوبر دو ہزار پندرہ کے دن ایک سیمنار کا انعقاد ہوا ، جس میں ساٹھ سے زیادہ جاپانی کمپنیوں کے نمائیندوں نے شرکت کی ۔
سوزوکی موٹر ، یاماھا ، نیسان موٹر، سوجتز، موری ناگا ، این ای سی ، کاؤ کارپوریشن اور ریو شین دینکی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ اری کا عندیہ دیا ہے ۔
اس سیمنار کا انعقاد جناب محترم سفیر پاکستان فرخ عامل صاحب کیا ۔

ایک پانچ تین چار دو

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.