نیٹسورس کازو : جاپان کے قدیم کیپٹل نارا کے ایک پارک میں ہرنوں کا ایک میلا ہوتا ہے ، جس میں شامل ہونے کے لئے ہرن جنگلوں سے نکل کر جوق در جوق شامل ہوتے ہیں ،۔
کوئی سو سال پہلے شروع کئے جانے والے اس میلے میں اتوار کے روز میلے کا بغل بجنے پر 80 کی تعدا میں ہرن جنگل سے نکل کر پارک میں پہنچ گئے ،۔
اس میلے کا اہتمام ہرنوں کے تحفظ کی ایک مقامی تنظیم کی طرف سے کیا جاتا ہے ،۔
بہت سے ٹورسٹ لوگ یہاں فوٹو بنانے کے لئے پہنچ چکے ہیں ،۔
ہرنوں کو جنگل سے بلانے کا یہ بغل ، ہر ویک اینڈ اور چھٹی والے روز بجتا رہے کا ۔
ہرنوں کو بلانے کا یہ بغل بجانا، اگست کے اختتام تک جاری رہے گا ،۔