پاکستان جاپان فرینڈ شپ کرکٹ میچ

فیس بک میسیج سورس حافظ شمس :

پاکستان جاپان فرینڈ شپ )
یوم آزادی کرکٹ میچ
14 اگست جشن آزادی کے سلسلے میں جاپان قومی کرکٹ ٹیم بامقابلہ میچ🇵🇰
پاکستان ایمبیسڈر ایلیون مورخہ 7 اگست سانو توجگی کے انٹرنشنل گرونڈ پر ۔

۔ مہمان خصوصی ۔۔ توچکی کے میئر اور جاپان میں پاکستان کے سفیر ہونگے
میدان کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا جائے گا پاکستان ترانا بجایا جائے گا ۔
۔ صدیق ریسٹورنٹ اس بار خصوصی فرمائیش پر پاکستانی آم کا سٹال لگا رہا ہے .
آم کے علاوہ پاکستان کھانے بھی دستیاب ہونگے
جاپان جیسے ملک میں آپ کو جاپانیوں کے ساتھ مل کر جشن آزادی پاکستان منانے کا موقعہ ملے گا

زندہ دل قومیں اپنے قومی دن جوش اور جذبے سے مناتیں ہیں اورقربانی دینے والوں کو خراجِ  تحسین پیش کرتی ہیں
اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لائیں فیملی کے لئے علیدہ جگہ منتحب کی گئی ہے
فیملی والےکوشش کریں اپنا ٹینٹ اور کرسیاں ساتھ لے کر آئیں ۔
.آپ کا آنا ہمارے لئے اور پاکستان کے لئےباعثِ عزت ہو گا .
. 🇵🇰پاکستانی کمیونٹی جاپان. رابطہ 09057591853

.09064905870 .

نیویگیشن نمبر ……625787-0283

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔