یوم خود انحصاری کے سلسلے میں کرکٹ میچ کا سائیتاما میں کھیلا گیا ۔

IMG_1496

جاپان ، سائیتاما کین کے شہر یاشیو میں ہونے والے میچ میں سفیر صاحب انعامات تقسیم کرتے ہوئے ۔

ایمبیسی پریس ریلیز : جاپان مقیم اپکستان کمیونٹی نے ، پاک جاپان ٹریڈنگ والے چوہدری آصف کے ساتھ یہاں سائیتاما کین کے شہر یاشیو میں ایک کرکٹ میچ کا اہتمام کیا ۔
13 آگست 2016 کو ہونے والے اس میچ میں پاکستان کے سفیر  جناب فرخ عامل صاحب نے بھی شرکت کی ۔
جناب سفیر صاحب نے یاشیو میں ہونے والے میچ کے سیمی فائنل  اور فائینل میچ کے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ،۔
انہون نے کمنیونٹی بیس  اس ایونٹ  ، جس میں نیگاتا اور ناگویا کی ٹیمیں بھی شامل تھیں  ۔ تقریر کرتے ہوئے پاکستان الیون کی ٹیم کے کپتان جاوید نیازی کے کام کو سراہتے ہوئے نیازی کو مبارک باد دی ،۔
سفیر صاحب نے اپنی تقریر میں پاکستان کو درپیش چیلجز کا کیا ، ۔
ایمبیسڈر صاحب نے اگلے دن یعنی چودا اکست کے روز کمنیونتی کو ایمبیسی میں پرچم کشائی کی تقریب میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی  ،۔
اس تقریب میں تھرڈ سیکریٹری عدنان جاوید صاحب بھی شامل تھے ،۔

IMG_1483 IMG_1491 IMG_1496

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔