انتقال پر ملال ، راشد ٹوکیو ٹریڈنگ کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں ،۔

راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ

راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ

قران خوانی  برائے ایثال ثواب  ،۔
گنمان کین تاتے بیاشی میں مقیم راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ والے ۔
راشد بھائی کے والد محترم جناب حاجی عبدلاستار صاحب پاکستان میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے ہیں ،۔

إنا لله وإنا إليه راجعون
ان کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں میں ادا کی گئی ۔
جاپان میں راشد کت والد مرحوم کے لئے قران خوانی کا اہتمام تاتے بیاشی مسجد میں کیا گیا ہے ،۔
قران خوانی  آج مورخہ 3 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء کی جائے گی ،۔
دوست احباب سے امید کی جاتی ہے کہ جوق در جوق محفل میں شریک ہو کر مرحوم کی روح کے لئے ایثال ثواب  ادا کریں ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔