پروفیسر اوسومی یوشینوری صاحب کے لئے نوبل انعام۔

نیٹ سورس کازو: سٹاک ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں  جہاں امن کے لئے مشہور  نوبل انعام دئے جانے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
سٹاک ہالم کی اس تقریب میں بیالوجی کی سیل تکنیک پر کام  کرنے پر پروفیسر اوسومی صاحب  نے نوبل انعام  وصول کیا ،۔
جناب پروفیسر اوسومی صاھب ٹوکیو کے انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں بیالوجی کے پروفیسر ہیں ۔
2016ء کا فیزیالوجی کا نوبل انعام ان کے نام ہوا ہے ۔
پروفیسر صاحب کے معالق مذید جاننے کے لئے انسائکلوپیڈیا وکی پیڈیا کا لنک مندرجہ ذیل ہے
https://en.wikipedia.org/wiki/Yoshinori_Ohsumi

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.