جاپان میں خود کشی کی شرح میں حیرت انگیز کمی ،۔

نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان جہان خود کشی کرنے کا روجان سب سے زیادہ ہے ،۔ یہان پھلے سال ایک خوش آئیند بات دیکھنے میں آئی ہے ،۔
جاپان کی وزارت صھت نے بتایا ہے کہ سال دوہزار سولہ میں خود کشی کرنے کی کوشش کرنے والوں کی نفری 21897 رہی ، جو کہ سال 2011ء سے بھی کم ہے جو کہ 30000نفر تھی ،۔
1994ء سے لے کر اب تک کی یہ کمتر شرح ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔