تئیس مارچ کے دن اوکرا ہوٹل میں ہونے والی تقریب کے متعلق کمیونٹی میں بہت اضطراب پایا جا رہا ہے ،۔

تئیس مارچ ۲۰۱۷ یوم پاکستان کے نام پر پاکستان ایمبیسی کی طرف سے ایک تقریب کی  گئی تھی جس میں ایمبیسی کے منتخب لوگوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے ،۔

ان منتخب لوگون کا انتخاب کسی کوالٹی پر کیا گیا تھا ؟
اس کے متعلق ایمبیسی کے پریس اتاشی کو روز نامہ اخبار کی طرف سے ای میل کر دی گئی ہے ۔

جس کی عبارت مندرجہ ذیل ہے ،۔ جواب ملتے ہیں اس جواب کو شائع کر کے دے دیا جائے گا ،۔

=================-

سلام مسنون

جناب والا

تیسن مارچ کے دن پاکستان ایمبیسی کی طرف سے “کچھ ” لوگوں کو اوکرا ہوٹل میں مدعو کیا گیا تھا ،۔

سومرو صاحب کے زمانے میں پریس ریلیز میں روز نامہ اخبار جاپان کو بھی پریس ریلیز بھیجی جایا کرتی تھہیں

اس کے بعد سومورو صاحب کی میل ملی تھی کہ ان کا تبادلہ ہو گیا ہے۔

اس دن کے بعد سے کوئی پریس ریلیز نہیں ملی

روز نامہ اخبار کا لنک یہ ہے

http://gmkhawar.net/

تیس مارچ کو اوکرا ہوٹل میں ہونے والی اس تقریب کے مدعوئین کو کو کسی کوالٹی پر یا کہ پاکستان کی کس خدمت کی وجہ سے یا کہ کسی اعزاز میں مدعو کیا گیا تھا ؟

اس بات کی کوئی تفصیل ایمبیسی کی طرف سے ظاہر نہیں کہ گئی ۔

اگر کی بھی گئی ہے تو ؟

کن لوگوں کو بتائی گئی ہے ؟

یہاں لوگ فون پر پوچھ رہے پیہں کہ اس تقریب کے متعلق لکھا جائے ،۔
اپ ہی بتائیں کہ کیا لکھیں ؟

اپ کی طرف سے کوئی پریس ریلیز نہ ملنے کی وجہ سے روز نامہ اخبار “اصل ” بات لکھنے سے قاصر ہے ،۔

امید ہے کہ اس میل کے بعد ہی سہی ، اپ اوکرا ہوٹل میں ہونے والی تقریب کا صلی مقصد اور مدعو کئے گئے معززین کی کوالٹی کے متعلق ضرور بائیں گے ،۔

جواب کا منتظر

خاور کھو کھر (اردو بلاگر)۔
خاور کھوکھر

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.