غیر جاپانی ورکرز کے کام کرنے کے ماحول پر نظر رکھنے کا نیا قانون

نیٹ سورسز کازو” وزیر اعظم  شینزو آبے کی کیبنیٹ نومبر سے ایک نئے قانون کا نفاذ کر رہی ہے جس کے تحت غیر جاپانی ٹرینی ورکرز کو کام دینے والی کمپنیوں کی نگرانی کی جاسکے گی ،۔
1993ء میں غیر جاپانی لوگوں کو تربیت کے لئے ورکر کے طور پر جاپان میں کام کے لئے ویزے ایشو  کرنے کا قانون پاس ہوا تھا ۔
اس قانوں کا مقصد مختلف ممالک کے افراد کو تربیت دے کر ان کے ملکی حالات میں بہتری  لانا تھا
لیکن اس وقت جاپان میں ایسے ورکرز ایک سستی لیبر کے طور پر استعمال ہونے  کی بحثیں چل رہی ہیں ،۔
یاد رہے کہ ٹرینی ورکر صرف  زراعت اور مچھلی گیری کی کمپنیاں ہی بلا سکتی ہیں ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.