خود کار بریک والی مذید کاریں ۔

نیٹ سورسز کازو: جاپانی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ خود کار بریک سے لیس نئی گاڑیوں کا تناسب دوگنا کر کے 2020ء تک اس 90فیصد تک لے جانا چاہتی ہے ،۔
تاکہ بزرگ ڈرائیوروں  سے ہونے والے حادثات کو کم کیا جا سکے ۔
مقصد کے حصول کے لئے خود کار بریک سے چلنے والی گاڑیوں کی تشہر اور دیگر اقدام پر غور کیا جا رہا ہے ،۔
نیشنل پولیس ایجنسی اور ورزارت ٹرانسپورٹ اینڈ انڈسٹری اس ایشو پر مذید ڈسکس کر رہے ہیں ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.