نیٹ سورس کازو : جاپان کے معمر تریں ڈاکٹر ، ڈاکٹر شی گےکی ہی نو ہارا صاحب 105 سال کی عمر میں چل بسے ،۔ ڈاکٹر صاحب مرنے تک ٹوکیو کے سینٹ لک انٹرنیشنل ہسپتال میں پریکٹس کر رہے تھے جہاں کہ وہ اعزازی پریذیڈنٹ بھی تھے ،۔
18 جولائی کو ان کی موت سانس کے امد رفت بند ہونے سے ہوئی ،۔
ہفتے کے روز کوئی 4000 لوگ ان کی اخری رسومات میں شال ہوئے ،۔
ڈاکٹر صاحب اپنی ایکٹو لائف کے لئے مشہور تھے ،۔
ڈاکٹر ہینوہار لوگوں کو کہا کرتے تھے کہ زیاده فعال ره کر زندگی کو زیادہ انجوائے کرنا چاہئے ،۔
ڈاکٹر صاحب کے حالات زندگی سے بھی نظر آتا ہے کہ
انہوں نے فعال رہ کر زندگی کو بہت انجوائے کیا ۔