آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے
یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔
The fund raising activities and Signature collection companion in ARAI OYAMA is prohibited.
If you do this you are subject to the withdrawn .
کہ
آرائی اویاما میں چند اکٹھا کرنے یا کہ کسی معاملے میں ووٹ کرنا منع ہے ،۔
ان حرکات کا ارتکاب کرنے والے کو نکال باہر کیا جائے گا ،۔