ڈیسک رپورٹ: اگر آپ جاپان کے پی آر ہولڈر ہیں ، تو اگرچہ کہ آپ جاپان میں رہائیش رکھیں یا نہ رکھیں ، اپ اپنی جاپان کی مستقل سکونت کی حثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں ،۔
جاپان سے باہر جانے اور داخلے کے لئے ری انٹری پرمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے ،۔
اگر اپ ایک سال سے کم عرصہ کے لئے جاپان سے باہر جا رہے ہیں تو ؟ اپ کو اپنے پاسپورٹ پر ری انٹری کا ٹھپا لگوانے کی ضرورت نہیں ہے ،لیکن اس کو بھی سپیشل ری انٹری پرمٹ پر ڈپارچر کا نام دیتے ہیں ،۔
دوسرا ری انٹری پرمٹ ایک سال ، تین سال اور پانچ سال کی مدت کا سٹکر اپ کے پاسپورٹ پر چسپاں ہوتا ہے ،۔
اگر اپ جاپان سے باہر منتقل ہو چکے ہیں ، لیکن اپ جاپان کی پی آر کو بھی برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ؟
اپ کو پانچ سالہ ری انٹری پرمٹ لگوانا ہو گا ، جو کہ ائیر پورٹ پر نہیں لگایا جاتا ، بلکہ آپ کو امیگریشن سنٹر میں جا کر ہی اپلائی کرنا ہوتا ہے م،۔
ری انٹری پرمٹ کی موجودگی میں اپ کو پرمنٹ کے ایکسپائیر ہونے سے قبل جاپان میں انٹر ہو کر ری انٹری پرمٹ کی تجدید کروانی ہو گی ، یہ تجدید سفارت خانہ جاپان یا کہ جاپان کے کسی بھی ائیر پورٹ پر کا امیگریشن عملہ نہیں کرتا ،۔ اس کے لئے اپ کو امیگریشن سنٹر جا کر ہی اپلائی کرنا ہو گا م،۔
ایجوکین یعنی پی آر ہولڈر کے لئے ضروری نہیں کہ اس کا جاپان میں کوئی مستقل ایڈریس ہو ،۔
یاد رکھیں کہ آپ کے ری انٹری پرمٹ کے اپ کے جاپان سے باہر ہوتے ہوئے ایکسپائیر ہوجانے کا مطلب ہے کہ
اب اپ جاپان میں انٹر نہیں ہو سکتے ، البتہ اگر اپ کسی ایسے ملک کے پاسپورٹ ہولڈر ہوں ، جو کہ ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا ممبر ہو ،۔