جاپانی لدھر کی واپسی

جاپانی لدھر کی واپسی ،۔

جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.