جناب مشتاق قریشی صاحب کی شاعری ، جاپان سے ان کی شاعری معیار کی کن بلندیوں پر ہے اس کا فیصله قارئین پر ، ہاں ان کی شاعری کے نیچے کومنٹس والے خانے میں آپ ان کو داد یا جو بھی آپ دینا چاہیں دے سکتے هیں ، یه سائیٹ غیر جانبدار ہے لکھاری اور قاری کا معامله خود طے کرلیں ـ
سائیٹ شاعر کے خیالات کے افکٹس اور انفکٹس سےبلکه سائیڈ ایفیکٹس سے بھی بری ذمه ہے
کلام عارفانه
پردھ سمیں پر بہت کر لیا س نے نام
پڑھ رها فردوس کی شان میں صوفیانه کلام
عرصه زندگی میں ایسا بھی اتا هے مقام
اک نگاھ جمال بدل دیتی ہے رندانه مقام
یه قطعه اداکار فردوس جمال کے صوفیانه خیالات پر لکھا گیا
نار جہنم
جہنم میں آک کا زخیرھ کہاں هوتا هے
پھر بھی ناصح ہمیں انجام سے ڈراتا هے
تاقیامت شعله جوالا رہنے کے لیے
آپنے حصے کی آگ انسان خود لے جاتا هے
یه قطعه اس حکایت کے پس منظر میں لکھا گیا هے که جہنم میں انسان اپنے گناہوں کی آگ خود لے کر جاتا هے