نیپون آئل کمپنی عنقریب بائیو گیسولین کی پروڈکشن شروع کررهی هے

نیٹ سورس: نیپون آئل کارپوریشن نے سموار کے روز کہا ہے که ان کی کمپنی نومبر کے اخر تک بائیو آئل کی پروڈکشن شروع کردے گی ،  جاپان مين بائیو پٹرل کی فروخت بہت هی کم کمپنیوں کے پٹرول پمپوں پر میسر هے ،

اور یه بائیو پٹرول غیر ملکی خام مال سے تیار هوتا هے جو که امریکه سے ایمپورٹ کیا جاتا هے

نپون آئیل کمپنی  ایک لاکھ کلو لیٹر سالانه کی ترسیل کے لیے منصوبه بندی کررهی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.