نیا سال منانے کے لیےسرخ وائین کی پہلے کھیپ جاپان وارد

نیٹ سورس: فرانس کی سرخ وائین ( باجولائی نوو) کی اس سال کی پہلی کھیپ جاپان ناریتاائرپورٹ پر وارد ، یه وائین 19 نومبر سے مارکیٹ میں فروخت کے لیو رکھ دی جائے گی  ، جاپان اس سال چار اعشاریه آٹھ ملین ین کی 750 ملی لیٹر والی وائین کی بوتلیں ایمپورٹ کرنا چاھتا ہے

رانس کے جنوب مغربی علاقے باجولائی  کی یه وائین بڑی مشہور هے ، اور اس سال اس کی پچھلے پچاس سالوں میں سب سے بہتر فصل اٹھی ہے

سینٹری کے مطابق اس وائین کی بوتل 2500 ین میں مارکیٹ میں پچھلے سال کی نسبت سستی فروخت هو گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.