حد رفتار کو 60 کلومیٹر گھنٹا سے بڑھا کر 80 كلومیٹر کردیا جائے گا

نیٹ سورس: قومی پولیس ایجنسی نے سڑکوں پر گاڑیوں کی حد رفتار  کے اصول پر نظر ثانی شروع کردی ہے  ، جس میں اس بات کا تعین کیا جائے گا که ملک بھر میں حد رفتار کو ٦٠ سے بڑھا کر ٨٠ کردیا جائے ـ

قومی پولیس نےجمعرات کے روز ملک بھر کے تھانوں کو  نوٹس بھیج دیا هے

اس وقت ملک بھر کی سڑکوں پر حد رفتار کا قانون 1992 میں رائج کیا گیا تھا

انے والے قانون میں حد رفتار 80 كلومیٹر هو گی لیکن علاقائی طور پر کینوں کی سرکار اور شہروں قصبات کی سرکار اپنی اپنی سڑکوں کی رفتار خود مقرر کریں گے جیسا  که سکول زون والی سڑک ، خطرناک موڑ والی اور آبادی میں سے گزرنے والی سڑک  وغیرھ ، جیسا که اب بھی جس نیشنل روٹ پر حد رفتار ناں لکھی گئی هو اس کی حد رفتار 60 کلو میٹر فی گھنه هوتی ہے لیکن مختلف سڑکوں پر  حد رفتار مختلف هوتی ہے جو که قومی مقرر کردھ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم هوتی ہے

اسی طر ح انے والے قانون میں حد رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹا هو گی لیکن هو سکتا هےکه لوکل سڑکوں پر ان شہروں قصبات کی صوابدید پر کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں ناں آئے

2012 ء  تک  علاقائی سڑکوں پر سپیڈ کا تعین کرلیا جائے گا ،

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.