اباراکی کین کی ایک کمپنی دنیا کی مہنگی ترین کافی جاپان میں متعارف کروائیں گی

جاپان ٹوڈے:سازا کافی کمپنی ، پاناما کی اسمے رالد سپیشل کافی کے دانے خرید کر جاپان ميں متعارف کروانے جارهی ہے

اباراکی کین میں صدر دفتر رکھنے والی اس کمپنی نے جو کافی متعارف کروانے کا پروگرام بنایا هے اس کا ایک کپ 1200 ین کا هو گا جو که دسمبر کے پہلے هفتے سے مارکیٹ میں فرخت کے لیے موجود هو گا ـ

کمپنی نےاس کوفی کے دانے ایک اوکشن مارکیٹ سے 117 اعشاریه پچاس ڈالر فی کلو کے حساب سے خریدے هیں جو که عام کافی سے کئی گنا زیادھ ہے

هائی کوالٹی کی کافی جاپان میں متعارف کروانے والی یه کمپنی جاپان کی اوّلین کمپنی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.