گرل فرینڈ کی لاش کو گنماں کین کی پہاڑیوں میں پھینکنے والا شخص گرفتار

مائی نیچی: نومبر کے اوائل میں گنمان کین کی پہاڑیوں میں ملنے والی لاش  کو یهاں پھینکنے والے 36 ساله شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ـ

36 ساله ای سوبے هیرویوکی نے ایک لڑکی جو که ٹوکیو کے  شینجیک وارڈ ميں ایک بالغوں کے کھلونے بیچنے والی دوکان پر کام کرتی تھی  کی لاش کو گنماں کین میں تاکاساکی شہر کے قریب   پہاڑیوں ميں دفن کردیا تھا

اس عورت کا نام سوما مایومی اور اس کی عمر مرنے کے وقت 31 سال تھی

سوبے اس  لاش کو ایک کار میں ڈال کریهاں لے کرآیا تھا

اس لاش کو پولیس کے شائع کردھ فوٹو کی بنیاد پر لڑکی کے دوست نے لاش پر بنے ٹاٹو نشانات سے پہچانا تھا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.