نیٹسورس: دینسو کارپوریشن بدھ کے روا سے جاپانی مارکیٹ ميں ایک نیا سپارک پلک معارف کروائے گي جوکه پٹرول کی بچت کرکے دیتا هے
اس پلگ سے فیول کی کارگردگی ایک اعشاریه دو فیصد بڑھے گی اور کاربن کی زیرو اعشاریه آٹھ فیصد کی کم هو گی
یه پلک ٹوین ٹپ کے نام سے پہلے هی امریکه اور یورب کی مارکیٹ میں جن میں روس بھی شامل هے فروخت کے لیے موجود هے
نکل کے ساتھ اور دھاتون کی ملاپ سے اس پلگ کی مرکزی ٹپ بنائی گئے هے جو که نکل کے موجودھ سپارک پلگ سے باریک هے ، اس کی باریکی هی پیٹرول کے کم جلنے اور کارگردگی میں زیادتی کا باعث بنے گی ـ
قیمت میں پلگ مارکیٹ میں موجود ھائی پرفارمنس سپارک پلک سے کم قیمت هو گ