چلتی بس کے ڈرائیور پر موت کا سکته ، عورت نے سٹیرئنگ سنبھال لیا

مائی نیچی: اے هی مے کین میں هائی وے پر چلتی بس  کا ڈرائیور قدرتی موت  مرگیا ، مرنے سو پہلے کی نزاع کی کفیت میں هی بس میں سطار ایک عام عورت نے گاڑی کو سنبھال لیا

پولیس کے مطابق ٣٣ ساله سواری ڈرائور کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی ، ھوٹل کی مائکروبس  ماتسویاما ھائ وے بر چل رهی تھی جب 64 ساله ڈرائیور کے ھاتھ اجانگ سٹیرنگ سے نیچے گر گئے ، بس بائیں طرف کی گارڈ ریل سے گھسٹ گئی  ـ  عورت نے فوراً اسٹیرنگ سنبھال لیا اور بس کی بریک لگا کر تقریباً ایک کلومیٹر پر بس کو کھڑا کرلیا ،  بعد میں بس ڈرائیور فوت هو گا ،  درائیور کے جسم پر کو ئی زخم کا نشان نهیں ملا ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.