چینی ٹرنییوں ( تربیتی ورکر) کی آپنے حقوق کی قانونی جیت

نیٹ سورس: کوماموتو کے ڈسٹرک کورٹ نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم میں اس اجنٹ کو جو فیرملکیوں کو تربییتی ورکر کے طور پر جاپان مين متعارف  کرواتا ہے اس کو 44 لاکھ ین چار چینی لوگوں کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا هے ـ

اور کورٹ نے فیکٹری کو جہان یه چار چینی کام کرتے تھے  بھی ان چار لوگوں کی تنخواھ اور اوور ڤائم کے طور پر ایک کروڑ اسی لاکھ ین کی ادائیگی کا حکم دیا هے

مدعیوں کے وکیل کے مطابق  اس کے موکلوں سو سلائ کا کام لیا جاتا تھا جو که صنح سویرے سے لے کر رات دیر تک هوتا تھا اور ان کو مہینے ميں صرف ایک یا دو چھٹیاں دی جاتی تھیں

یه جاروں چینی لوگ 22 سے 25 سال کی عمر کی لڑکیاں هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.