مشتاق قریشی صاحب کی شاعری

ووٹر کی فریاد

خدمت خلق سے هر ایک سرشار

سارے امیدوار دیکھے بھالے هیں

یاخدایا میں ووٹ کس کو دوں

سارے کے سارے الله والے هیں

عزّتِ نفس

دورھ امریکه گر ضروری هو

عزّتِ نفس مار کر جانا

برہنه دکھاتی ہے سکرین تمہیں

اپنے کپڑے اتار کرجانا