الیکشن کمیشن مخصوص برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے لیے کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے که اج مورخه نو اپریل سن دوہزار دس کو بیلٹ پیپر پولنگ اسٹشنوں پر بھیج دیے گئے هیں
یه بات ترجمان الیکشن کمیشن نے ای میل کے ذریعے میڈیا اور متعلقه لوگوں کو ارسال کردی ہے تاکه سند رهے