اعجاز بھنڈر کا بیان بےشک آئیچی کین میں الیکشن کروالیں لیکن ـ ـ ـ ـ

اعجاز بھنڈر

چوھدری اعجاز بھنڈر آف آئیچی کین جاپان

آئی چی کن سے صدر منتخب هونے والے اعجاز بھنڈر صاحب کی جانب سے، شھزاد بہلم کے انتخابی نتائج پر مسلسل اعتراضات کے جواب میں، ایک بیان میں کہا گیا ھے کہ اگر بہلم صاحب کو آئی چی کن کے نتائج پر اعتراض ھے تو وہ بیشک آئی چی کن میں دوبارہ پولنگ کروا لیں اور اپنی مرضی کے پریزائڈنگ آفیسر رکھ لیں۔ اور اگر وہ کامیاب ہوتے ھیں تو میں اور جنرل سیکٹری شفقت منیر وڑائچ اپنے عہدوں سے دستبردار ھو جائیں گے لیکن اگر اس بار بھی نتائج ان کی امیدوں کے برخلاف آئے تو میں یه امید رکھوں گا بہلم صاحب کمیونٹی سے ووٹ مانگنا چھوڑ دیں گے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.