ٹوکیو میں سردی کی شدید لہر اپریل میں اتنا سرد دن پچاس سال بعد

نیٹ سورس: ٹوکیو میں جمعے کے روز سخت سردی محسوس کی گئی،  وسط اپریل میں سات درجے سینٹی گریڈ کی سردی محکمه موسمیات کے مطابق  1961 ء   کے اپریل میں اتنی سردی ریکارڈ کی گئی تھی

میازاکی کین جہاں اپریل میں پچھلے ایک سو سال میں درجه حرات کبھی نو اعشاریه پانچ سے نہیں بڑھا ہے وھاں بھی  سات درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا هے ، جاپان کے دوسرے بڑے شہر اوساکا میں چھ اعشاریه تین درجے سینٹی گریڈ تھا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.