شہزاد علی بہلم نے کہا ہے که صدیقی صاحب کو الیکشن کمشن میں میں نے تو نهیں شامل کروایا تھا

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے لیے صدارتی امیدوار شہزاد علی بہلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے که رئیس صدیقی صاحب کو میں تو الیکشن کمشین میں نهیں شامل کروایا تھا که وھ میری حمایت میں کھڑے هوئے هیں  ، صدیقی صاحب کو کچھ دال میں کالا نظر ایا ہے تو انہوں نے سٹینڈ لیا ہے ،

ایک سوال کے جواب میں که اب رئیس صدیقی صاحب معاملے کو مذھبی رنگ کیوں دے رهے هیں

شہزاد علی بہلم نے بتایا که دوسرے پینل والوں نے صدیقی صاحب کو مسجد پہنچنے کی دھمکی دی  تھی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.