سابق پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد علی بہلم کی حسین خان کو گالیاں
مبینه طور پر اردو کے مشہور کالم نگار ، اخبار جہاں کے ہفته روزھ پر لکھنے والے حسین خان ٹوکیو کو سابق منتخبه پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد علی بہلم نے فون پر ماں بہن کی گالیاں دی هیں ، یه بات بڑے معتبر ذرائع سے ملی هے ، لیکن یه گالیاں کن حالات میں دی گئی ان کی تفصیل ابھی سامنے نهیں آئی ہے
حسین خان صاحب نے یه بھی بتایا ہے که بهلم نے یه بھی کہا که هم تو الیکشن کمیشن ميں اپ کو بھی دیکھنا چاھتے تھے ـ ان کی اس بات کے جواب میں حسین خان نے کہا ہے که اگرا اپ کو میری غیر جانبداری پر یقین تھا تو میرے اج کے رویے پر بھی یقین هونا چاھیے
حسین خان صاحب شہزاد علی بہلم کے اس رویے سے سخت مجروع هوئے هیں که ایک شخص جو که ساری کمیونٹی کو لیڈ کرنا چاھتا ہو اس شخص گالی گلوچ پر اتر آنا زیب نهیں دیتا ہے