جاپان ميں پاکستانی کمیونٹی کے مشهور اور مذھبی جناب رئیس احمد صدیقی صاحب نے ٢١ اپریل دو ہزار دس کو ایک پریس ریلیز جاری کی هے جس کی رو سے انهوں نے الیکشن
کمیشن برائے پاج کے سیکرٹری ڈاکٹر عمران الحق کو ان کے عهدے سے فارغ کردیاهے ، رئیس صدیقی صاحب کے مطابق ڈاکٹر عمران پر الزام هے که انهوں نے بیلٹ پیپر ، ایلینز کارڈ کا ڈیٹا ور رقم کا حساب نهیں دیا هے ، ان کو فارغ کیا جارها هے ـ
یاد رهے که ڈاکٹر عمران الحق ، رئیس صدیقی صاحب کو پہلے هی کورم پورا ناں کرنے اور مشاورتی میٹنگز میں شامل ناں هونے پر فارغ کر چکے هیں ـ